مجھے یہ غلط فہمی تھی
کہ محبت ڈھیر ساری ھے
دونو ھاتھوں میں بھر کر تمام عمر سنبھالوں گا
کبھی کھونے نہیں دوں گا
محبت کھونے کے ڈر سے
مٹھیاں بھینچ لی میں نے
مگر
جب مٹھیاں کھولیں
تو دونو ھاتھ خالی تھے
۔ ۔ ۔
مجھے غلط فہمی تھی
محبت تو ریت جیسی تھی

اعلی دوست بہت بہترین۔ اور تصویریں بھی بہت اچھی ہیں۔ ۔ ۔
پزیرائی کا شکریہ
too good, extremely good ……..
thanks vageha
.. and welcome to my blog .. not much
but still is a blog