Posted in poetry on August 17, 2009 | 2 Comments »
بس ایک دعا تیرے لئیے ۔ ۔ ۔
تو جو ستاروں کی تمنا کرے کبھی
ستارے ٹوٹ کر تیری پلکوں میں سما جائیں
تو جو روشنی کی طلب کرے کبھی
سورج ڈوب کر بھی ابھر آئے
تو جو حسن کو چاہے کبھی
چاند آنگن میں تیرے بسیرا کرے
درد کی کوئی بھی انجانی رت
تیرے قدموں کو نہ چھو کر گزرے
بس یہی ایک [...]
Read Full Post »
Posted in poetry on August 16, 2009 | 4 Comments »
مجھے یہ غلط فہمی تھی کہ محبت ڈھیر ساری ھے دونو ھاتھوں میں بھر کر تمام عمر سنبھالوں گا کبھی کھونے نہیں دوں گا محبت کھونے کے ڈر سے مٹھیاں بھینچ لی میں نے
مگر
جب مٹھیاں کھولیں تو دونو ھاتھ خالی تھے ۔ ۔ ۔ مجھے غلط فہمی تھی محبت تو ریت جیسی تھی
Read Full Post »
Posted in poetry on August 16, 2009 | Leave a Comment »
شعلے بھڑک رہے تھے ۔ ۔ ۔آنسو چھلک رہے تھے ۔ ۔ ۔کسی نے گزرتے ہوئے پوچھا کتاب جلا رہے ہو ؟ تڑپ کر وہ بولا ۔ ۔ ۔ نہیں ،
۔ ۔ ۔
“خواب جلا رہا ہوں”
Read Full Post »
Posted in My Daily Life, poetry on August 16, 2009 | 4 Comments »
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی ، کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا ، تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔ ۔
وہ جو لطف مجھ پہ تھا پیشتر ، وہ کرم کہ تھا میرے حال پر
مجھے سب ہے یاد زرا زرا ، تمھیں [...]
Read Full Post »