ٹھکرا کے اس نے مجھے کہا کہ مسکراو
میں ہنس دیا ۔ ۔ ۔ کہ سوال اس کی خوشی کا تھا
میں نے وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں
اور اس نے وہ کھویا جو صرف اسی کا تھا
ٹھکرا کے اس نے مجھے کہا کہ مسکراو
میں ہنس دیا ۔ ۔ ۔ کہ سوال اس کی خوشی کا تھا
میں نے وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں
اور اس نے وہ کھویا جو صرف اسی کا تھا