Mar14 سوال ۔ ۔ ۔ Posted on March 14, 2009 by Ali Adnan Standard ٹھکرا کے اس نے مجھے کہا کہ مسکراو میں ہنس دیا ۔ ۔ ۔ کہ سوال اس کی خوشی کا تھا میں نے وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں اور اس نے وہ کھویا جو صرف اسی کا تھا Share this:TwitterFacebookTumblrEmailPrintLike this:Like Loading... Related