Monthly Archives: August 2009

Ramzan Kareem Mubarak

Standard

I have always liked Olpers commercials. Each commercial is beautifully and perfectly made, with an impressive gripping background voice conveying the intended message in short but beautiful words.

I love their motto / brand line (or whatever it’s called) i.e.

Subah Bakhair Zindagi … صبح بخیر زندگی

This Ramzan they yet again came up with a commercial which conveys a beautiful message of unity, peace and brotherhood in Islam and among Muslims all over the world.

Ramzan Mubarak to all my brothers and sisters in the world


A Prayer For You (ایک دعا تیرے لئیے )

Standard

 

بس ایک دعا تیرے لئیے ۔ ۔ ۔

 

تو جو ستاروں کی تمنا کرے کبھی

ستارے ٹوٹ کر تیری پلکوں میں سما جائیں

 

تو جو روشنی کی طلب کرے کبھی

سورج ڈوب کر بھی ابھر آئے

 

تو جو حسن کو چاہے کبھی

چاند آنگن میں تیرے بسیرا کرے

 

درد کی کوئی بھی انجانی رت

تیرے قدموں کو نہ چھو کر گزرے

 

بس یہی ایک دعا تیرے لئیے ۔ ۔ ۔

غلط فہمی ۔ ۔ ۔

Standard

مجھے یہ غلط فہمی تھی
کہ محبت ڈھیر ساری ھے
دونو ھاتھوں میں بھر کر تمام عمر سنبھالوں گا
کبھی کھونے نہیں دوں گا
محبت کھونے کے ڈر سے
مٹھیاں بھینچ لی میں نے

مگر

جب مٹھیاں کھولیں
تو دونو ھاتھ خالی تھے
۔ ۔ ۔
مجھے غلط فہمی تھی
محبت تو ریت جیسی تھی

 

To My Loved Ones …

Standard

 

 

کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی ، کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی

کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا ، تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔ ۔

 

وہ جو لطف مجھ پہ تھا پیشتر ، وہ کرم کہ تھا میرے حال پر

مجھے سب ہے یاد زرا زرا ، تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔ ۔

 

وہ نئے گِلے وہ شکایتیں ، وہ مزے مزے کی حکایتیں

وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا ، تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔ ۔

 

( dedicated to the ones I love who have turned me away from their lives )