Aug16 آگ ۔ ۔ ۔ Posted on August 16, 2009 by Ali Adnan Standard شعلے بھڑک رہے تھے ۔ ۔ ۔آنسو چھلک رہے تھے ۔ ۔ ۔کسی نے گزرتے ہوئے پوچھا کتاب جلا رہے ہو ؟ تڑپ کر وہ بولا ۔ ۔ ۔ نہیں ، ۔ ۔ ۔ “خواب جلا رہا ہوں” Share this:TwitterFacebookTumblrEmailPrintLike this:Like Loading... Related