اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناوُں ۔ ۔ ۔
ہم شرمندہ ہیں کہ تیرے خواب کی تعبیر اور جو امیدیں اس قوم سے تجھے تھی وہ پوری نہ کر سکے ۔۔۔
شاہیں بچوں کے ہم پر کاٹ ڈالتے ہیں
مردِ مومن کے یقیں کو مال و متاع میں دبا ڈالتے ہیں
نوید رزاق کی اس نظم نے مجھے اندر تک ہلا ڈالا ہے ۔ ۔ ۔ کس قدر کڑوی ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ یہ سب سچ ہے
Reblogged this on andeelusman.
AMAZING !
thanks 🙂
Heart touching words….
for me they were more like heart wrenching .. thank you for visiting 🙂
WONDERFUL!
thank you for liking 🙂
My pleasure!
Reblogged this on naveedrbutt .
Bhtt ala
shukria 🙂