Sep4 Pathar – پتھر Posted on September 4, 2013 by Ali Adnan Standard Share this:TwitterFacebookTumblrEmailPrintLike this:Like Loading... Related
پتھر ہی لگیں گے تجھے ہر سمت سے آ کر یہ جھوٹ کی دنیا ہے یہاں سچ نہ کہا کر ابّ روتا ہے کیا تجھ سے کئی بار کہا تھا حالات ک دھارے کے مخالف نہ بہا کر Reply ↓
پتھر ہی لگیں گے تجھے ہر سمت سے آ کر
یہ جھوٹ کی دنیا ہے یہاں سچ نہ کہا کر
ابّ روتا ہے کیا تجھ سے کئی بار کہا تھا
حالات ک دھارے کے مخالف نہ بہا کر
میں تو اس وقت کو یاد کرتا ہوں ۔ ۔ جب مکان بھلے ہی کچے ، مگر لوگ سچے ہوا کرتے تھے
😦
As always, this is wonderful :-). I like the font too 😉
discovered the text effect in word .. i like it too 🙂
Beautiful words by Ahmad Nadim Qasmi. Thankyou for sharing this piece..
he is one of the very best 🙂