شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیئے ضرور نکالیں ۔ ۔ ۔ گھر کی چھت پر بیٹھیں ۔ ۔ ۔ لوگوں کے مکان دیکھیں ۔ ۔ ۔ آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں ۔ ۔ چائے یا کافی کا کپ ۔ ۔ ۔ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں ۔ ۔ اپنے لیئے وقت نکالیں ۔ ۔ ۔ اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں ۔ ۔ زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں ۔ ۔ اور اگر پھر بھی سکون نہ آئے ۔ ۔ ۔ تو اس خالی کپ کو دیکھیے ۔ ۔ ۔ جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپ کے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے ۔ ۔ |
Shaam ka aik ghanta apne liye zaroor nikalein.. Ghar ki chhat per bethein.. Logon ke makaan dekhen.. Aasmaan mein urte parinde dekhein.. Chai ya coffee ka cup.. Dono haathon main pakar kar haraarat mehsoos karein.. Apne liye waqt nikalein.. Zindagi ki talkhion ko chai ki chuskion ke sath khatam karein.. Aur agar phir bhi sukoon na aye.. To us khaali cup ko dekhein.. Jis tarah us cup main dubara chai bharne ki gunjaish hai.. Isi tarah aap ke ander bhi zindagi aur khushi bharni ki gunjaish baaqi hai… |
۔ یہ میری اپنی تحریر نہیں ہے